غلبہء حق — Page 180
۱۸۰ ہے وہ اس عبارت سے شروع ہوتی ہے کہ اُس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آئنے کے ساتھ آئے گا۔پس مصلح موعود کا نام الہامی عبارت میں فضل رکھا گیا۔نیز دوسرا نام اس کا محمود اور تیسرا نام اس کا بشیر ثانی بھی ہے اور ایک الہام میں اس کا نام فضل عمر بھی ظاہر کیا گیا ہے۔اور ضرور تھا کہ اس کا آنا معرض التوا میں رہنا جب تک یہ بشیر جو فوت ہو گیا ہے پیدا ہو کر واپس اٹھایا جاتا کیونکہ یہ سب امور حکمت اللہ نے اس کے قدموں کے نیچے رکھے تھے اور بشر اول جو قوت ہو گیا ہے بشیر ثانی کے لیے بطور ار باص تھا ، اس لیے دونو کا ایک ہی پیشگوئی میں ذکر کیا گیا ہے رسبز اشنان پس مصلح موعود کے متعلق اس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا کے الہامی الفاظ نے اس امر کی تعیین کر دی ہے کہ مصلح موعود بشیر اول کے بعد آنے والالڑ کا ہوگا جس کو ساتھ اس لیے قرار دیا گیا ہے کہ مصلح موعود اور لنشر ثانی کے درمیان کوئی لڑکا یا لڑکی پیدا نہیں ہوگی۔اس کی تائید مصلح موعود کے الہامی نام بشیر ثانی " سے بھی ہوتی ہے جس کے یہ معنی ہیں کہ حضرت مسیح موعود کے ہاں مہارت کے ذریعہ ہونے والے لڑکوں میں سے وہ دوسرا لڑکا ہوگا۔پس وہ تین کو چار کرنے والا ان معنوں میں تو ہو نہیں سکتا کہ وہ چوتھا لڑکا ہو۔کیونکہ وہ بشارت کے ماتحت ہونے والے لڑکوں میں سے دوسرا بشیر قرار دیا گیا ہے اور اس کے فضل عمر نام میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرح