غلبہء حق

by Other Authors

Page 172 of 304

غلبہء حق — Page 172

مصلح موعود قرار نہیں دے سکتے تھے کہ اس کی پیدائش سے بھی پہلے الہام کی رو سے اس کے جلد فوت ہو جانے کا امکان تھا۔چنانچہ تریاق القلوب نشان عالیٰ جس میں اس لڑکے کے پیدا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے تحریر فرماتے ہیں:۔" مجھے خدا نے خبر دی ہے کہ میں تجھے اور لڑکا دونگا " یہ وہی جو تھا لڑکا ہے جواب پیدا ہوا جس کا نام مبارک احمد رکھا گیا اور اسی کے پیدا ہونے کی ہر قریبا دو برس پہلے دی گئی اور پھر اس وقت دی گئی جب اس کے پیدا ہونے میں دو مہینے رہتے تھے اور پھر جب یہ پیدا ہونے کو تھا تو یہ الہام ہوا : کا کا کا إلى اسْقُطُ مِنَ اللَّهِ وَاصِيبُهُ " یعنی میں خدا کے ہاتھ سے زمین پر گرتا ہوں اور خدا ہی کی طرف جاؤ گے۔یکس نے اپنے اجتہاد سے یہ تا دیل کی کہ یہ لڑ کا نیک ہوگا اور رو بخدا ہوگا اور خدا کی طرف اس کی حرکت ہوگی یا یہ کہ وہ جلد فوت ہو جائے گا اس بات کا علم خدا تعالیٰ کو ہے کہ ان دونوں باتوں میں سے کونسی بات اس کے ارادہ کے موافق ہے " ا تریاق القلوب ایڈیشن او ۲۰ تقطیع کلیاں پس جب مبارک احمد کے متعلق حضرت اقدس کو اس کے بھی عمر پانے و قطعی علم ہی نہ تھا بلکہ آپ کے نزدیک الہام کے رو سے اس کے جلد فوت ہو جانے کا بھی احتمال تھا تو آپ اسے مصلح موعود قرار ہی کسی طرح سے سکتے تھے۔