غلبہء حق

by Other Authors

Page 161 of 304

غلبہء حق — Page 161

رحمت سے بیائیہ قبولیت جگہ دی اور تیرے سفر کو رجو ہوشیار پور اور لدھیانہ کا سفر ہے ) تیرے لیے مبارک کر دیا ، سو قدرت اور رحمت اور قربت کا نشان تجھے دیا جاتا ہے فضل اور احسان کا نشان تجھے عطا ہوتا ہے اور سنتح اور ظفر کی کلید تجھے ملتی ہے ، اسے منظر مجھے پر سلام، خدا نے یہ کہا تا وہ جو زندگی کے خواہاں ہیں موت کے پنجہ سے نجات پائیں اور وہ جو قبروں میں دبلے پڑے ہیں با ہر آدیں اور نادین اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ دنیا پر ظاہر ہو اور ناحق اپنی تمام برکتوں کے ساتھ آجائے اور بائل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ بھاگ جائے اور نا لوگ سمجھیں کہ میں قادر ہوں جو چاہتا ہوں کرتا ہوں اور تادہ یقین لائیں کہ میں تیرے ساتھ ہوں اور انھیں جو خدا کے وجود پر ایمان نہیں لانے اور خدا اور خدا کے دین اور اس کی کتاب اور اس کے پاک سولی محمد مصطفے مہ کو انکا را در تکذیب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایک کھلی نشانی ملے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو جائے۔سو تجھے بشارت ہو کہ ایک وجہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا ایک زہ کی غلام (لڑکا ، تجھے ملے گا۔نہ وہ لڑ کا نتیرے ہی تختم سے تیری ہی ذریت اور نسل ہوگا۔خوبصورت پاک لڑکا تمھا را مہمان آتا ہے