غلبہء حق

by Other Authors

Page 138 of 304

غلبہء حق — Page 138

پانے کی وجہ سے ہنی مسیح موعود علیہ السلام کو خدا تعالی نے اپنی وحی میں نبی اور رسول کہا ہے۔چنانچہ حضرت اقدس ایک غلطی کا ازالہ میں تحریر فرماتے ہیں : - یہ ضرور یاد رکھو کہ اس امت کے لیے وعدہ ہے کہ و ہر ایک ایسے انعام پائے گی جو پہلے نبی اور صدیق پا چکے پس منجملہ ان انعامات کے وہ نبوتیں اور پیش گوئیاں میں جن کی رو سے انبیاء علیہم السلام نبی کہلاتے رہے۔لیکن قرآن شریف بجز نبی کہ رسول ہونے کے دوسروں پر علوم غیب کا دروازہ بند کرتا ہے جیسا کہ آیت لا يظهر على غيبه احداً الا من ارتضى من رسول میں مصفی الغیب یا نے کے لیے بنی ہونا ضروری ہوا اور آیت العمت عليهم گواہی دیتی ہے کہ اس مصفے جنوب سے یہ امت محروم نہیں اور مصفی غیب حسب منطوق آیت نبوت اور رسالت کو چاہتا ہے۔اور وہ طریق براہ راست بند ہے۔اس لیے ماننا پڑتا ہے کہ اس مومہدیت کیلئے محض بروز اور ظلیت اور فنافی الرسول کا دروازہ کھلا ہے ، حضور کے اس بیان سے ظاہر ہے کہ مصفی ا غیب حسب منطوق آیت لا یظھر على غيبه احداً الا من ارتضیٰ من رسول۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کو حسب وعدہ الہیٰ حاصل ہو سکتا ہے اور ایسا مصفیٰ غیب نبوت ے یعنی جس میں بکثرت مہتم بالشان امور غیبیہ پر اطلاع دی گئی ہو۔