غلبہء حق

by Other Authors

Page 123 of 304

غلبہء حق — Page 123

۱۲۳ وہ مجھے نبی بناتی ہے۔یہ میری سادگی اور میری سچائی پر ایک عظیم دلیل تھی " یہ بات فاروقی صاحب کو بھی مسلم ہے کہ حضرت اقدس نے مجددیت کا دعوی شعراء میں کیا اور مسیح موعود کا دعوی ۱۸۹۷ء میں ، حالانکہ شراء میں ہی آپ پر انکشاف ہو چکا تھا کہ آپ حضرت عیسی علیہ السلام سے شدید مشابہت رکھتے ہیں۔چنانچہ فاروقی صاحب لکھتے ہیں :- (1) سب سے پہلے حضرت ے پہلے حضرت مرزا صاحب نے اپنی معرکتہ الآراء کتاب براہین احمدیہ میں اپنے مجدد ہونے کا دعوے کیا ، لیکن اس دعوی مجددیت کا اعلان خاص طور پر آپ نے شہداء کے شروع میں ایک اشتہار کے ذریعہ کیا ، مگر آپ نے لوگوں سے بیعت نہیں کی ، جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجازت نہیں مل گئی۔آپ نے یکم دسمبر شملہ کو اعلان کیا کہ اللہ تعالٰی نے مجھے بیعت لینے اور ایک جماعت تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔رفتح حق صت) (۲) حضرت مرزا غلام احمد صاحب نے اس اشتہار میں میں میں مجددیت کا دعوی کیا تھا اعلان فرما دیا تھا کہ مصنف کو اس بات کا بھی علم دیا گیا ہے کہ وہ مجدد وقت ہے اور روحانی طور پر اس کے کمالات مسیح ابن مریم کے کمالات سے مشابہ نہیں اور ایک دوسرے سے بشدت مشابہت و مناسبت ہے فتح حق مث