فقہ المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 536 of 611

فقہ المسیح — Page 536

فقه المسيح 536 جہاد کی حقیقت ایسی ہی ہمدردی کریں گے جیسا کہ ایک مسلمان اپنے بھائی کی کرتا ہے اور دوسری تدبیر یہ ہے کہ اگر پنجاب اور ہندوستان کے مولوی در حقیقت مسئلہ جہاد کے مخالف ہیں تو وہ اس بارے میں رسالے تالیف کر کے اور پشتو میں ان کا ترجمہ کرا کر سرحدی اقوام میں مشتہر کریں بلا شبہ اُن کا بڑا اثر ہوگا۔مگر ان تمام باتوں کے لئے شرط ہے کہ سچے دل اور جوش سے کارروائی کی جائے نہ نفاق سے۔والسلام على من اتبع الهدى۔المشتهر خاکسار مرزا غلام احمد مسیح موعود عفی عنہ از قادیان۔المرقوم 22 رمئی 1900 ء ( گورنمنٹ انگریزی اور جہاد۔روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 3 تا 22 )