فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 86
AY وَعَافِنِي فِيْمَنُ مَا نَيْتَ تو نے فیصلہ کیا ہے۔اور مجھے سلامت رکھکہ ان لوگوں میں وَتَوَلَّنِي فِيْمَن تَوَلَّيْتُ شامل کر چین کو سلامت رکھنے کا تو نے فیصلہ کیا ہے اور وَبَادِكَ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ مجھے دوست بنا کر ان لوگوں میں شامل کر جن کو دوست بنانے وتنى شر ما قضیت کا تو نے فیصلہ کیا ہے۔اور مجھے برکت عطا کر ان الفات شَرَّ قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقضى میں جو تُو نے دیئے ہیں۔اور مجھے بچائی چیز کی نقصان سے عَلَيْكَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ جو تیری تقدیر میں نقصان دہ قرار دی گئیں کیونکہ توہی والَيْتَ وَإِنَّهُ لايَعِد فیصلے کرتا ہے اور تیری مرضی کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں منْ عَادَيْتَ تَبَارَكتَ کیا جا سکتا۔سو وہ شخص ذلیل و خوار نہیں ہو سکتا جس کا رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ وَصَلَّى الله تو دوست ہے اور نہ وہ عزت پاسکتا ہے جس کا تو دشمن ہے۔اسے ہمارے رب تو برکت والا اور بلندشان والا ہے اور الہ تعالی ہمار سے نبی پر خاص فضل فرمائے (جن کے ذریعہ ہمیں ایسی عمدہ دعاؤں على النبي کا علم حاصل ہوا ہے۔(د)) اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ اے میرے خدا ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں اور تجھے نَسْتَغْفِرُكَ وَنُؤْمِنُ بِكَ سے بخشش مانگتے ہیں تجھ پر ایمان لاتے ہیں اور وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْدَكَ وَنُشَى عَلَيْكَ تجھ پر توکل کرتے ہیں تیری بہترین تعریف کرتے ہیں الْخَيْر وَنَشْكُرُ وَلا اور تیرے شکر گزار ہیں اور تیری ناشکری نہیں تكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ کرتے اور ہم قطع تعلق کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس من يَفْجُرُكَ اللهُمَّ کو جوتیرا نا فرمان ہے۔اسے میرے خدا ہم تیری ہی إيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصلي عبادت کرتے ہیں اور تیری فرمانبرداری کا دم بھرتے وَنَسْجُدُ وَإِلَيْكَ نَسعَی وَ ہیں اور تیرے حضور سجدہ کرتے ہیں اور تیری طرف نَحْفِدُ وَنَرْجُوا رَحْمَتَكَ دَوڑ کر آتے ہیں اور تیرے حضور کھڑے ہیں اور تیری وَنَخْشَى عَذَابِكَ إِنَّ رحمت کے اُمیدوار ہیں اور تیرے عذاب سے عَذَابَكَ بِالكَفَّارِ مُلْحِقُ ڈرتے ہیں۔کیونکہ تیرا عذاب منکروں کو پہنچنے والا ہے وہ اس سے بچ نہیں سکتے :