فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 85 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 85

۸۵ (ھ) سورة الناس : قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ تُو کہہ دے کہ میں تمام انسانوں کے رب مَلِكِ النَّاسِ إِلهِ تمام انسانوں کے بادشاہ اور تمام انسانوں کے : النَّاسِ کا مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ معبود کی پناہ طلب کرتا ہوں۔وسوسہ ڈالنے والے الْخَنَّاسِ الَّذِی کے شر سے بچنے کیلئے جو وسوسہ ڈال کر خود پیچھے : ، يوسوس في صدور النَّاسِ کا ہٹ جاتا ہے۔جو انسانوں کے دلوں میں شبہات مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ : پیدا کر دیتا ہے۔خواہ وہ منبع شر مخفی رہنے والی ہستیوں میں سے ہو۔خواہ عام انسانوں میں سے۔(۴) تشہد اور درود شریف کے بعد جو مسنون دعائیں پڑھی جاتی ہیں اُن میں سے ایک دُعا کا ذکر نمازہ پڑھنے کا طریق " میں گزر چکا ہے۔چند مزید دعائیں یہ ہیں :- (و) رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوة اے میرے رب مجھے اور میری اولاد کو نماز و مِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَ تَقَبَّلُ کی پابندی کرنے والا بنا۔اسے ہمارے رب دُعَاء رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَ قبول کر میری دعا۔اسے ہمارے رب پخش لِوَالِدَى وَيَنمو منين دے مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومنوں يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَاب ے کو محاسبہ کے دن۔(ب) اللهُمَّ إِلَى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں کھرا دینے والی وَالْحُزْنِ وَاَعُوذُ بِكَ مِنَ معی سے اور فکر د رنج سے اور میں پناہ چاہتا العجزِ وَ الكَيْلِ وَأَعُوذُ بِكَ ہوں فرض کی ادائیگی میں عاجز آجانے یا کاہلی یا شستی من الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَاَعُوذُ بِكَ دکھانے سے۔اور یکں تیری پناہ چاہتا ہوں بزدلی اور مِنْ غَلَبَةِ اللَّيْنِ وَقَهرِ بُخل سے اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں قرض کے غلبہ الرِّجَالِ، اللهم الفني بلايك اور لوگوں کی زبر دستی سے۔اسے اللہ اپنے رزق حلال عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِي بِفَضْلِكَ سے میری ضرورت پوری کرتارہ میں بیچا رہوں اس رزق عَنْ مَنْ سِوَاكَ۔سے جسے تو نے حرام قرار دیا ہے اور اپنے فضل دعائے قنوت) سے مجھے اپنے سوا دوسروں سے بے نیاز کر۔( ج ) اللهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ اے مرے خدا مجھے ہدایت دیگران می شامل کر جن کو ہدایت دینے