فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 36 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 36

} ۳۶ جز دوم نماز کی شرائط جس طرح ایک اہم اور تعظیم الشان کام کو شروع کرنے سے پہلے مناسب تیاری کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح نمازہ جیسی عظیم الشان عبادت کو صحیح اور مکمل طور پر ادا کرنے کے لئے چند باتوں کا پہلے کہ نا ضروری ہے جن کو شرائط نمازہ کہتے ہیں اور وہ پانچ ہیں :- ا۔وقت - طہارت ۳۔ستر عورتے یعنی پرده پوشی قد ه نيت ہر ایک کی تفصیل درج ذیل ہے :-