فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 159 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 159

۱۵۹ (ب) جہاں ایسا ممکن نہ ہو وہاں مقامی حالات کو مد نظر رکھ کر نمازوں کے اوقات چو میں گھنٹوں کے اندر اس طرح پھیلائے جائیں کہ وہ پانچوں نمازوں کے معروف اوقات حتی الوسع ملتے جلتے ہوں۔یہ نہ ہو کہ دن یا رات کے کسی ایک حصہ میں وہ اکٹھے اور ایک دوسرے کے بالکل قریب اکٹھے ہو جائیں ؟