فضائل القرآن

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 258 of 434

فضائل القرآن — Page 258

فصائل القرآن نمبر ۴۰۰۰۰ 258 جو ذ مہ داری اس نے مجھ پر رکھی ہے، اس میں مجھے سرخرو کرے۔یہ بہت بڑا بوجھ ہے اور کوئی انسان بغیر اللہ تعالیٰ کی مدد اور نصرت کے اسے اُٹھا نہیں سکتا۔اس کی ذمہ داری بہت زیادہ ہے اور اس میں خطرات بھی زیادہ ہیں۔اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے تا کہ جب میں اس کے سامنے حاضر ہوں تو میں نے کیا کہنا ہے وہی خوشخبری دے کہ تو نے اپنا فرض ادا کر دیا۔میں پھر دوستوں کے لئے دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی انہیں کامل الایمان بنائے اور اپنے فرائض ادا کرنے کی توفیق دے۔ہم ایسی جماعت بن جائیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہو جائے اور ہم اس سے راضی ہوں۔آمین ل التوبة : البقرة : ۷۶ البقرة: الفتح : ١٦ النساء : ۱۶۵ البقرة : ١٠٢ ك الفاتحة: ٢ سے استثناء باب ۳۴ آیت ۵ نارتھ انڈیا بائیبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء خروج باب ۳ آیت ۲ برٹش اینڈ فارن بائیبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۰۶ء Life of Mahomet by William Muir p۔560 published 2 in London 1877۔ا النجم : ۵،۴ Life of Mahomet by William Muir P۔550 published in 11 London 1877۔مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبع میمنہ مصر ۱۳۱۳ھ ۱۲ الانعام: ۱۲۶،۱۲۵ ١٣ حم السجدة: ٣٩ يونس : ۱۷ ۱۵ الاحزاب: ۲۲ ال عمران: ۳۲ كل الحجر : القلم: ۲ تا ۷ 19 الانبياء : ٦