فضائل القرآن — Page 256
فصائل القرآن نمبر ۴۰۰۰۰ 256 کے پاس آیا دیکھا تو وہ فوت ہو چکے تھے۔اس کے بعد اس نے دوسروں کو دیکھا تو وہ بھی شہید ہو چکے تھے۔غرض خدا تعالیٰ نے رسول کریم سنا ہے تم کو صرف ظاہری فتح ہی عطا نہیں فرمائی بلکہ ظاہری فتح کے ساتھ قلوب کی فتح بھی عطا کی۔رسول کریم صلی نے یہ تم کا بلند ترین مقام پھر قرآن نہ صرف یہ کہ رسول کریم متقی ہم کو بے گناہ قرار دیتا ہے بلکہ نہایت اعلیٰ درجہ کا انسان قرار دیتا ہے۔فرماتا ہے۔اِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ کوئی یہ نہ کہے کہ ہمارا نبی گنہ گار ہے۔اگر دشمن ایسا کہتے ہیں تو وہ سکتے ہیں۔ہم جانتے ہیں کہ تو بڑے اعلیٰ اخلاق والا ہے۔دیا۔پھر فرمایا الخ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ اے محمد رسول اللہ ! کیا ہم نے تیرا سینہ کھول نہیں ۹۹ پھر فرماتا ہے لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ ^ تمہارے لئے محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) ایک اعلیٰ درجہ کا نمونہ ہے اس کے پیچھے چل کر تم نجات پاسکتے ہو۔پھر اس سے بھی بڑا درجہ آپ کا یہ بیان فرمایا کہ آپ دوسروں کو پاک کرنے والے ہیں۔فرماتا ہے۔گما اَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولًا مِنْكُمْ يَتْلُوا عَلَيْكُمُ ايْتِنَا وَيُزَلِّيْكُمْ 99 ہم نے تم میں سے ہی ایک رسول بھیجا ہے جو ہماری آیتیں پڑھ کر تمہیں سناتا ہے اور گناہگاروں کو پاک بنا تا ہے۔پھر اس سے بڑھ کر فرمایا قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ۔تو کہہ دے کہ اے ماننے والو یا مجھ پر اعتراض کرنے والو! اگر تم اللہ کا محبوب بننا چاہتے ہوتو آؤ اس کا طریق میں تمہیں بتاؤں۔جس طرح میں عمل کرتا ہوں اسی طرح تم بھی عمل کرو۔پھر اللہ تعالیٰ تم کو بھی اپنا محبوب بنالے گا۔پھر اس سے بھی آگے ترقی کی اور فرمایا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) تو وہ ہے کہ اس پر جو کلام نازل ہوا ہے اسے بھی ہم کسی ناپاک کو چھونے نہیں دیتے۔پھر کیا اس کلام کو لانے والا نا پاک