"فاتح قادیان" یا گستاخ اکھیں

by Other Authors

Page 25 of 99

"فاتح قادیان" یا گستاخ اکھیں — Page 25

۲۵ نیز آپ نے اس طرح بھی ان کی غیرت کے تاروں کو جھنجھوڑا کہ ان ذلك الرجل الغمر ان لم يستطع ان يتولى بنفسه هذا الامر - فلدان یشرک به من العلماء الزمر - او يدعو من العرب طائفة الادباء - او يطلب من صلحاء قومه همة ودعاء لهذه اللاداء - و ما قلت هذا القول الا ليعلم الناس انهم كلهم جاهلون - ولا يستطيع احد منهم ان يكتب كمثل هذا ولا يقدرون - وليس من الصواب ان يقال ان هذا الرجل المدعو كان عالما فی سابق الزمان و امانی هذا الوقت فقد انعدم علمه كثلج ينعدم بالذوبان - و نسج علمه عناكب النسيان اعجاز ا مسیح - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۴۳۴۴۲) کہ یہ صاحب نادان شخص اگر از خود اس کام کی طاقت نہیں رکھتے تو میری طرف سے اجازت ہے کہ اپنے ہم مشرب علماء کو ساتھ ملالیں یا اپنی مدد کے لئے عرب سے ایک گروہ ادیبوں کا بلا لیں یا اپنی قوم کے صلحاء سے اس مہم کے سر کرنے کے لئے ہمت اور دعا بھی طلب کرلیں۔پس یہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ لوگ جان لیں کہ یہ سب جاہل ہیں۔ان میں سے نہ ایک شخص اس کام کی طاقت رکھتا ہے نہ سب مل کر ایسا کر سکتے ہیں۔اور یہ عذر درست نہیں کہ یہ کہا جائے کہ یہ شخص یعنی پیر صاحب جن کو مقابلہ کے لئے بلایا گیا ہے گذشتہ دنوں میں تو عالم تھے۔مگر اب ان کا علم برف کی طرح پکھل کر کالعدم ہو گیا ہے۔اور دھول و نسیان کی مکڑیوں نے اس پر جالے بن دیئے ہیں۔|- پھر بڑی شوکت سے آپ نے یہ اعلان بھی فرمایا کہ الحق والحق اقول ان هذا كلام كانه حسام - وانه قطع كل نزاع و ما بقى بعده خصام - و من كان يظن انه فصیح و عنده کلام کانه بدر تام فليات بمثله والصمت عليه حرام و ان اجتمع اباءهم وابناء هم و اكفاء هم و علماءهم - وحكماءهم وفقهاءهم على ان ياتوا بمثل هذا التفسير - في هذا المدى القليل الحقير - لا ہاتون بمثله و لو كان بعضهم لبعض كالظهير - فانى دعوت لذالک و ان دعائی مستجاب فلن تقدر على جواب کتاب لا شيوخ ولاشاب- وانه كنز المعارف و مدينتها وماء الحقائق وطينتها اعجاز المسیح - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۵۷٬۵۶)