فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 73
نذلِكَ المُسلِمُ الَّذِى لَهُ خِمَّةُ اللهِ وَخِمَّةٌ رَسُولِ اللهِ فَلَا تَغْفِرُوا اللهَ فِي ذِمَّتِهِ - ۵۶ ( بخاری کتاب الصلواۃ باب فضل استقبال القبلة م) ترجمہ : یعنی جو شخص ہماری طرح نماز پڑھے اور اس میں ہمارے قبلہ کی طرف منہ کرے، ہمارا ذبیحہ کھائے وہ مسلمان ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ اور اس کے رسول نے۔نے کا ہے پس اللہ کی ذمہ داری کی بے حرمتی نہ کرو۔اُسے بے اثر نہ بناؤ اور اس کا وقار نہ گراؤ۔علماء جس قسم کی چا ہیں مسلمان کی تعریف بیان کریں چاہے وہ ایک دوسرے کے خلاف بھی ہوں تب بھی یہ لوگ مسلمان رہتے ہیں اور احمدی خواہ تمام ارکان اسلام پر عمل کر تے ہوں یا ارکان ایمان پر ایمان رکھتے ہوا در شریعت اسلام کے پوری طرح پابند ہوں قرآن کریم کی حکومت کو بکلی اپنے سر پر قبول کر تے ہوں پھر بھی ان مختلف اللہ نے علماء کے نزدیک مسلمان نہیں کہلا سکتے جماعت کو مسلمانی سے نہیں اسلام سے خارج بیان کرتے ہیں ہمارے عقائد کیا ہیں ہمارا ایمان کیا اس کو میں اس جگہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اپنی تحریر میں پیش کرتا ہوں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :- " جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بناء رکھی گئی ہے وہ ہمارا عقیدہ ہے اور جس خدا کی کلام یعنی قرآن کو پنجہ مارنا حکم ہے ہم اس کو پنجہ مار رہے ہیں اور فاروق رضی اللہ عنہ کی طرح ہماری زبان پر حسبنا کتاب الله ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرح اختلاف اور تناقض کے وقت جب حدیث اور قرآن میں پیدا ہو۔قرآن کو ہم ترجیح دیتے ہیں بالخصوص قصوں میں جو بالاتفاق نسخ کے لائق بھی نہیں ہیں۔اور ہم اس بات پر ایمان لاتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور سید نا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں۔اور ہم ایمان لاتے ہیں کہ ملائک حق اور حشرا جہا د حق اور روز حساب