فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 39 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 39

وسز کے قائل بھی ہو گئے اور اسی طرح علماء کی عادت رہی اور ایسے سعید اُن میں سے بہت ہی کم نکلے جنہوں نے مقبولات در گاہ الہی که وقت پر قبول کر لیا۔امام کامل حسین رضی اللہ عنہ سے لیکر ہمارے اس نہ مانہ تک یہی سیرت اور خصلت ان ظاہر پرست مدعیان علم کی چلی آئی کہ انہوں نے وقت پر کسی مرد خدا کو قبول نہیں کیا۔ر آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ ص۳۳ ۳۴) اس لیئے گذشتہ علماء ائمہ اور غوث و قطب کے خلاف فتوؤں کو چھوڑتے ہوئے گذشتہ صدی میں دیئے جانے والے فتووں کو تحریر کرتا ہوں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جب دعوئی فرمایا تو اس کے اول منکر مولوی محمد حسین بٹالوی ہوئے۔یہ وہی عالم نہیں جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب براہین احمدیہ پر ریونیو لکھا تھا جو آن پڑ اور پچکے ہیں جب آپ نے دعوی فرمایا تو مولوی صاحب موصوف نے بھی ایسے ہی سم کے خیالات کا اظہار کیا کہ میں نے ہی تمہیں اٹھایا تھا پر ہی تمہیں گراؤنگا۔گویا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو خدا تعالے نہیں مولوی محمد حسین بٹالوی اٹھا رہے تھے۔اسی بات کا اظہار دیگر علماء نے بھی کیا لکھا ہے کہ : مرزا قادیانی کو بزرگ بنانے والے اور اسکی ولایت کو چمکانے والے اُس سے دعائیں کرد انے والے، اس کی مالی امداد کر نے والے مولوی محمد حسین بٹالوی، مولوی عبدالجبار غزنوی ہی تھے جو کہ غیر مقلدین وہابی حضرات کے مجتہد اگروال اور سردار ہیں " مرزا قادیانی کی حقیقت سے بحوالہ حنفیت اور مرزائیت مولفہ مولانا عبد الغفور اثری شائع کرده بیت یوتھ فورس محلہ دا ٹر ورکس سیالکوٹ م۳ ) دا مولانا نذیر سی دہلوی کے خلاف فتوے بوری اورحسین شاری منان مولوی be مولانا نذیرحسین دہلوی صاحب کے شاگرد خاص تھے مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف سب سے پہلے فتوی مولانا نذیر بین صاحب دہلوی سے مائل کیا جائزہ لینے والی بات یہ ہے کہ جس عالم نے حضرت مسیح موعود علیدات دام کے خلاف فتویٰ دیا تھا اس کی اپنی حیثیت کیا تھی ملاحظہ فرمائیں لکھا ہے۔