فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 23 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 23

۲۳ دفتاوی رشیدیه کامل سبقترب از رشید احمد گنگوہی ملت ناشر محمدسعید اینڈ کمپنی قرآن محل مقابل مولوی مسافر خانہ کراچی) ایک جگہ لکھا ہے بر کو بوسہ دیوے، مور چھیل چھلے، اس پر شامیانہ کھڑا کر کے چوکھٹ کو بوسہ دیوے، ہاتھ باندھ کر التجا کرے مراد مانگے، مجاور بن کر بیٹھے۔وہاں کے گرد و پیش کے جنگل کا ادب کرے اور اسی قسم کی باتیں کرے تو اس پر شرک ثابت ہوتا ہے ؟ ( تقویۃ الایمان مصنفہ اسماعیل امام اول دیوبندی مذہب مطبوعہ دہلی صر ا سطر 9 ) مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی سے سوال ہوا کہ : سوال: (اگر کوئی شخص )۔۔۔۔۔قبروں پر چادریں چڑھاتا ہو۔اور مرد بزرگوں سے مانگتا ہو۔یا بدعتی مثال جواز عرس و سوئم وغیرہ ہو اور یہ جانتا ہو کہ یہ افعال اچھے ہیں تو ایسے شخص سے عقد نکاح جائز ہے یا نہیں ؟ کیونکہ یہود و نصاری سے جائز ہے تو ان سے کیوں نا جائز ؟ جواب: جو شخص ایسے افعال کرتا ہے وہ قطعاً فاسق ہے اور احتمال کفر کا ہے ایسے سے نکاح کر نا دختر معلمہ کا اس واسطے نا جائز ہے کہ فساق سے ربط ضبط کرنا حرام ہے و التمر (فتاوی رشید به جلد ۲ ص ۱۳۳ سطریه تا ۲۰ حواله دیو بندی نذهب ۳ ۴۹ مصنفہ غلام مہر علی شاہ شائع کردہ مکتبه جامد به گنج بخش روڈ لاہور) 11 جواہر القرآن میں لکھا ہے، جو انہیں یعنی بریلویوں کو جنہیں بدعتی بھی کہتے ہیں) کا فرد شرک نہ کہے وہ بھی ایسا ہی کا فر ہے۔۔۔۔۔۔ایسے عقائد والے لوگ بالکل پنے کافر ہیں اور ان کا کوئی نکاح نہیں ، ر جواہر القرآن صث سطر ۳ بحواله دیو بندی مذہب شد ۵۵)