فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 16 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 16

14 لئے بھی یہی سب احکام ہیں جو ان کے لئے مذکورہ ہوئے۔مسلمان ری ہے کہ اس فتوی کو گوش ہوش میں اور اس پر عمل کر کے سچے پکے شنی بنیں!" رفتوی مولانا شاہ مصطفی رضاخان) (بحوالہ۔رسالہ رد الروضہ مست شائع کردہ نوری کتب خانه باندار داتا صاحب لاہورہ پاکستان مطبوعہ گلنزالہ عالم پریس بیرون بھاٹی گیٹ لاہور ۱۳۲۰ھ ) لکھتا ہے۔" شیعہ اثناء عشریہ قطعاً خارج از اسلام ہیں شیعوں کے ساتھ مناکحت قطعاً نا جائز اور ان کا ذبیحہ حرام ان کا چندہ مسجد میں لینا ناردار ان کا جنازہ پڑھنا یا ان کو اپنے جنازہ میں شریک کرنا جائے نہیں " (فتوی شائع کردہ النجم لکھنو اس پر علماء دیو بند اور کئی علماء کے نا درج ہیں ) (بحوالہ اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے۔شائع کردہ خواجہ خضر منیجر کتب خانہ دین دارا انجمن حیدر آباد ) لکھا ہے۔یہ آج کل کے روافض تو عموماً ضروریات دین کے منکہ اور قطعا مرند ہیں۔ان کے مرد یا عورت کا کسی سے نکاح ہو سکتا ہی نہیں" الملفوظ حصہ دوم ص مرتبہ مفتی اعظم ہند ) اسی طرح ایک جگہ لکھا ہے کہ : جو لوگ حضرت ابو بکر صدیق نہ کی امامت اور حضرت عمرہ کی خلافت کے منکر ہیں وہ سب کا فر ہیں"۔رافتادی عالمگیریہ جلد نمبر ۲۸۳ مطبوعہ مطبع بیوی کا نور ۵۔اسی طرح یہ فتویٰ ہے کہ : " صرف مرتد اور کافر اور خارج از اسلام ہی نہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن بھی اس درجہ گے ہیں کہ دوسرے فرق کم نکلیں گے مسلمانوں کو ایسے لوگوں سے جمیع مراسم اسلامیہ ترک کر نا چا ہیے خصوصاً