فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 311
گرے پس جاؤ گے۔اس بشارت میں حضرت مسیح کی تفصیل شنو - متی ۲۱ باب ۳۳ مرقس ۲ باب ۱ - گو تا ۲۰ باب ۹- پھر لوگوں سے یہ تمثیل کہنے لگا۔کسی نے ایک انگور کا بارغ لگا کے اُسے باغبانوں کے سپرد کیا۔اور مدت تک پردیس جا رہا۔تفسیر باغ لگانے والا وہی خدا وند بنی اسرائیل ہے۔یسعیا ۵ باب ۲-۳- انگور بنی اسرائیل کی قوم ہے۔مزبور 4- تاکستان یروشلم ہوں۔غزل الغزلات ، باب ۱۳ یستیاه در باب ۳-۵-۲- قرآن بھی کہتا ہی۔جَعَلْنَا الحَدِ هِمَا جَنَّتَينِ مِنْ أَعْنَابٍ -۔۔یاد رکھو مانگ کے آنے تک دیر ہے۔اور موسم پر ایک نوکر کو باغبانوں کے پاس بھیجا۔تاکہ دوسے اس انگور کے باغ کا پھیل اسکو دیں۔لاکن باغبانوں نے اس کو پیٹ کے خالی ہاتھ پھیرا۔تفسیر - دیکھو پر میاه ۲۷- باب ۱۵- ۳۸ - پھر اس نے دوسرے نوکر کو بھیجا۔انہوں نے اسکو پیٹ کے اور بے عزت کر کے خالی پھیرا۔مار ڈالنا لکھا ہے۔تفسیر یہ شخص اور یا تھا۔یرمیاہ ۲۶ باب ۲۳- یہ اس لیے کہ منتی ۲۱ باب ۳۵ میں پھر اس لئے تیسرے کو بھیجا۔انہوں نے گھائل کر کے نکال دیا۔تفسیر - -۲- تاریخ ۲۴ - باب ۲۱ - تب باغ کے مالک نے کہا کیا کروں۔میں اپنے پیارے بیٹے دی سیج ہیں کو بھیجوں گا شاید اسے دیکھ کر دب جاویں۔جب باغبانوں نے اسے دیکھا۔آپس میں صلاح کی اور کہا یہ وارث ہے۔آؤ اسکو مار ڈالیں۔میراث ہماری ہو جائے۔تب اسکو باغ کے باہر نکال کر مارڈالا۔اب باغ کا مالک ان کے ساتھ کیا کریگا وہ آویگا۔اور ان باغبانوں کو