فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 291 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 291

۲۹۱ وہ پتھر جب سے فارسی بادشاہت اور بابل اور پاک زمین سے روم تک نسیاہ ہوئی۔بتاؤ کون ہے۔کیا وہ سچ ہے جس نے یروشلم میں مارکھائی۔کیا عیسائی مذہر ہے مسیح خود کہتا ت با خویان جب بیٹے کو سزا دینگے۔تب وہ پیچھے نکلے گا۔منی ۲ باب ۳۳ سے ۲۵ - پایا کہ جوا کری پھر بعد اسکے کسری نہیں ہے۔اور ہلاک ہوا قیصر پاک سرزمین کب ہوئی۔رہی تھی اس کے وقت دانیال کی کتاب سے اور طور پر بھی وقت کا پتا مل سکتا ہے۔دیکھو دانیال 4 باب ۲۴ ہفتے کے بعد شرارت ختم ہوگی۔اور اس نبوت پر مہر ہوگی۔اور اسپر جوس سے زیادہ قدوس ہے مسیح کیا جاوے۔انتہی۔۴۹۰ یاد رکھو ایک دن نبوت کا ایک سال ہے۔پس ستر ہفتے کے ۴۰۰ سال ہوئے۔اس چار سو نوے سال کو آخر زمانہ ختم شرارت کا بنایا۔مگر ابتدائے زمانہ معلوم نہ ہوا۔اس لئے آیت ۲۵ سے دانیال نے ابتدائی وقت ظاہر کیا۔اور سیح بادشاہزادے تک کی مدتیں بتائیں (حضرت مسیح چونکہ داؤد کی اولاد ہیں اور داؤد بادشاہ تھے۔پس مسیح بادشاہزادے ہوئے) اور یہ بھی بتایا کہ وہ قتل کیا جاویگا۔مگر مکاشفات ۵ باب 4 میں گویا ذبح کیا گیا۔یعنی اصلی ذبح نہیں۔ان کے زعم میں ذبح کیا گیا سخت تایا گیا۔پھر دانیال و باب میں یروشلم کے غارت کو ذکر کیا۔اور یہ بھی بتایا گیا۔کہ اور یہ بھی بتایا غارت کرنے والے کی ہلاکت اور یہ وسلم کی نظارت ایک وقت میں ہوگی۔یہاں ۱۳ باب یوحنا کے مکاشفات کا قابل غور ہے۔اور یہ بالکل ظاہر ہے کہ مسیح کے بعد یہ وسلم کا غارت کنندہ نشہ میں مرگیا۔اب ۸۰ کو ۲۹۰ کے ساتھ جمع کیا تو نے یہ ہوئے۔اور یہی سال پیدائیش نبی عرب احمد مجتبے مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔عیسائی مؤرخ کہتے ہیں کہ یہ وسلم کی غارت نشہ میں ہوئی۔عیسائی