فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 220 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 220

۲۲۰ الحمد لله الذي صد فنا میرے حکموں کی محافظت کرنا اور انہی عمل کرنا کہ تم زمین پر وعده و اورتنا الأرض صحیح و سالم رہو گے۔زمین تم کو اپنے پھل دیگی اور تم پیٹ نَتَبُورُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ بھر کے کھاؤ گے۔اور اُس پر سلامت رہا کرو گے۔نَشَاءُ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَمِلِينَ اخبار ۲۵ باب ۱۸ - سیپاره ۲۳ رکوع ۵ سوره زمین میں شاگردوں کو فرماتے ہیں۔نئی بادشاہت میں تم بھی الله بين فيها ما دامت بار تختوں پر میٹھو گے اور بنی اسرائیل کی عدالت کرو گے۔السَّمَوتُ وَالْأَرْضُ - سیپارہ ہر ایک جرنے گھروں یا بھائیوں یا ماں باپ یا جور و یا رکوع ۹ سوره هود لڑکوں یاکھیوں کو میرے نامہ کیلئے چھوڑ دیا ہر سوگنا ہوگا۔ونزعنا ما في صدور جید اور حیات ابدی کا وارث ہو گا۔پر بہت سو جو پچھلے ہوں گے، تین غل - سیپاره ۱۳ رکوع ۴ پہلے ہونگے۔اور پہلے پچھلے۔متنی ۱۹ باب ۲۸ و ۲۹ - - یادہ ھے۔یہ بات اُس وقت فرمائی جب شاگردوں - خلوها بسلام سیپارہ نے طمع ظاہر کی۔۱۲ - سوره حجر - رکوع -- شیره انگور پینے کا وعدہ مسیح نے بہشت میں فرما یا متی كلُوا وَاشْرَبُوا هَنْيئًا بِمَا ۲۶ باب ۲۹ - اسلَفتُم في الايام الخالية ایک دولتمند نے دوزخ میں سے ابراہیم کو کہا الحزر کو سوره حاقه سیپارہ ۲۹ ہیں کہ انگلی کو پانی سے تر کر کے میری زبان کو ٹھنڈا کرے۔ے سب تعریف اس خدا کو ہر ج نے ہم سے اپنے وعدے کو سچا گیا اور وارث کیا ہم کو زمین کا ہم رہیں اسمیں جہاں نا ہیں اور خوب ہے بدلہ عمل کرنے والوں کا اللہ ہمیشہ رہنے والے اسمیں جب تک آسمان و زمین رہیں ۱۳ سے اور نکالا ہم نے جو کچھ اُن کے سینے میں تھا کینہ ۱۲ - کے جاؤ اُس کے اندر امن و امان سے ۱۲۔شہ کھاؤ پیو اچھی طرح بسبب اُس کے کہ تم کر چکے گئے دنوں میں ۱۲۔