فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 215
۲۱۵ سنہ سارے شریر شیطان یا شیطان کے فرزند ہیں۔یہ سنام باب ۴۴ - منتی ۱۳ باب ۳۹ میتی ۱۶ باب ۲۳ - جس طرح شریر شیطان کا فرزند ہی اور عیسائی مسیح کے فرزند۔اُسی طرح دوزخ کی آگ شریہ کی ماں ہے۔اور وہ لوؤں کی آگ سے بنا ہو۔بھلا صاحب سبب عام شہریروں کی ماں ہادیہ دوزخ تشہیری تو ان اشرار کا شرارتی آپ شیطان دشمن آدم لوؤں سے کیونکر نہ بنا ہوگا۔ضرور وہ ہمارا دشمن نار السموم سے بنا وہ تو پہلے ہی سموم نارسی بنا تھا۔اور یہی بچی فلسفی ہے۔جس کے خلاف پر کسی کے پاس کوئی دلیل نہیں۔اعتراض - سوره بقره - ۳۳- رکوع -4 - طالوت یعنی ساول نے اپنے لشکر کو پانی پلا کر آزمایا۔طالوت کا لشکر کو پانی پر آزمانا محمد عقیق میں مذکور نہیں۔ہاں طالوت سو ایک سو چون برس پیشتر جدعون قاضی نے اس طرح لشکر کو آزمایا۔پس وہی نئی عرب نے غلطی کی کتاب ior قاضی ، باب ۴۔سموئیل۔جواب۔عہد عقیق میں کسی بات کے مذکور نہ ہونے سے بہ لازم نہیں آتا کہ وہ باست نفس الامر میں ہوئی ہی نہیں۔دیکھو مستی -- باب ۱۳-۱۲- میں چند نام مذکور ہیں اور سوار رو بابل کوئی نام نہاد عقیق میں موجود نہیں۔کیا اب انجیل متی یا اس کا پہلا باب غلط کہدیں۔منتی ۷۳ باب ۳۵ میں۔بارا خیا کے بیٹے ذکریا کا ذکر کیا ہے۔حالانکہ ۲ تاریخ ۲۴ باب ۲۲ یہو یدع نامہ لکھا ہے۔محمد عقیق میں یہودی کے دوسر نام کے سکو سے کیا ہم انہیں کو غلط کہدیں۔ہ یہودا کے خط : آیت میں ہو۔میکائیل نے شیطان سے تکرار کر کے موسی کی لاش کی بابت بحث کی عبرانی۔۱۔باب ۶ - پچوٹھے کے لئے فرشتوں کو سجانے کا حکم اول تمطاؤس سو باب -- ضرور کر کے شیطان کا عذاب میں مبتلی ہونا۔یہ بائیں توریت و ۳ عہد عقیق میں نہیں۔تو کیا ان کے مذکور نہ ہونے سے عہد جدید کے روح القدس کی لکھائی کتابیں غلط ہیں۔میں کہتا ہوں ایسا نہ ہو یعنے اگر کتاب سموئیل میں سادل کے آزمانے کا ذکر نہیں کیا تو کیا حرج - سموئیل کی کتاب انکار بھی نہیں کرتی۔جدعون قاضی نے اگر اپنے لشکر کو پانی پر آزمایاں جیسا کہ پائیے قاضی میں ہے تو کیا اس سے لازم آتا ہے کہ سلول نے اپنے شکر کو پانی پر نہیں آزمایا۔