فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 176
144 كل من عليها نان ويبقى وجهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلالِ وَالْإِكْرَام - سيارة -٣٠- سورة الرحمن ركوع - ران آیات کا مطلب واضح ہو کہ بقا صرف ذاتِ الہی کے واسطے ہے۔دیکھو المطاؤوس باپ ۱۲- لفظ وجہ کے معنی لغت عربی میں دیکھو - الْوَجْهُ مُسْتَقْبِلُ كُل شَيْءٍ وَنَفْسُ الشَّيء- یعنی وَجْهُ ہر چیز کے حصہ مقدم اور نفس شئے کو کہتے ہیں اس لئے ہم نے اُردو ترجمے میں وجہ کا ترجمہ ذات کیا ہے۔اعتراض - سوره اعراف ۲۲ رکوع ۱۷۳- آدم کے بیٹے اسکی میٹھے سر نکالے گئے اور اُن سے وعدہ کرایا گیا کہ خدا کے سوا کوئی ماننے کے قابل نہیں یہ کذب ہے۔ہنود کے مقبولہ مسئلہ تناسخ کے مثل معلوم نہیں خدا نے کب اقرار لیا۔سچ ہو تو بھی خدا کا مطلب نہ نکلا۔یہی کذب ہے۔الزامی جواب مستی ، باب ۳- حواریوں کے رو برو جب مسیح مجسم تھے۔موسمی و ایلیا مسیح کو ملے۔ایوب ۳۰ باب ۵ - زمین کے کونے کا پتھر رکھتے وقت صبح کے ستارے مکے گاتے تھی۔اور سارے نبی اللہ خوشی کے مارے للکارتے تھے۔انصاف سے سوچنے کا مقام ہو کہ موسی تو مسیح مجسم سے سینکڑوں برس پہلے کر چکے تھے۔ایلیا بھی ان سے قبل چل بسے تھے۔پھر سیح بن مریم کو کیسے ملے۔کیا پھر جنم دھارا۔آدم حسب بیان پیدائش زمین کے ملنے کے بعد پیدا ہوئے۔یہ سارے نبی اللہ کہاں سے آگئے۔اور کب پیدا ہوئے۔جو جواب اور تاویل بان آیات کی نسبت آپ بیان کرینگے وہی قرآن کریم کی آیت کی نسبت سمجھ لیجئے۔کے سب جو اس زمین پر ہیں فنا ہو نیوالے ہیں اور بتا تیرے رب کی ذات کو ہو جو جلال اور اکرام والا ہے کیا