فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 156 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 156

۱۵۶ اور اور بھی مضطرب کرنے کا موجب ہو سکتا تھا۔بنا بر آں آپنے زید کو بہت روکا اور تلخی معاشرت پر صبر کرنے کی بہت نصیحت و ہدایت کی اور سخت الحاج و اصرار کیا کہ وہ اس ارادے سے باز آجائے۔مگر خدا کو ایک عظیم الشان کام پورا کرنا اور ایک خلافت قدرت مصر معاشرت زنم کا توڑ نا منظور تھا۔اس موقع پر قرآن کے الفاظ جن میں آنحضرت کی ولی حالت کی تصویر کھینچی گئی ہے۔الہامی حقیقت پہچاننے والے منصف کے نزدیک وَ اوط قابل غور ہیں۔إذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنعم اللهُ عَلَيْهِ وَ انْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمَسِيكَ زَوْجَكَ : اتَّقِ اللهَ وَتُخْفِى فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَهُ فَلَمَّا قضى زيد مِنْهَا وَطَراز جنهَا لِكَيْلا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ ادْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرَ أو كَانَ آمَدُ اللهِ مَفْعُوا - سیپاره ۲۲ سوشی احراب کوع خصوصاً آیت امسک الخ : اپنی بی بی کو نگاہ رکھ اور اللہ سے ڈر بہت غور کے قابل ہو " خدا سے ڈر یہ ایسے الفاظ ہیں کہ باز داشت اور زبر کیلئے اس سے زیادہ اور نہیں کہا جا سکتا۔عیسائیوں کی شوخی اور جرات سخت قابل افسوس ہو کہ آنحضرت صلعم نے اوپر سے دل سے زید کو منع کیا دلالت آن محمد از سرولیم میو صفحه ۲۲۸) معلوم نہیں صادق کے دل کے اظہار ما فی الضمیر کا اور کیا رات ہو سکتا ہے۔کسی سوسائٹی کے رسوم و آئین کی اصلاح میں اگر کسی صلح کو تکالیف و زحمات اٹھانی پڑتی ہیں تو آنحضرت صلعم کو چند در چند صعوبات اٹھانی پڑتیں اور پڑنے والی تھیں۔ے اور جب تو کہنے لگا اس شخص کو جیر اللہ نے احسان کیا اور تو نے احسان کیا رہنے دے اپنے پاس اپنی جور و اور ڈر اللہ سے اور تو چھپاتا تھا اپنے ان میں ایک چیز کو مادہ اسکو کھولا چاہتاہوں وہ توڑتا تھا لوگوں پر اور الہ سے زیادہ چاہیئے ڈرنا تجھ کو ہے پھر جب زید تمام کر چکا اس عورت سے اپنی غرض ہم نے وہ تیرے نکاح میں دی تانہ رہے سلمانوں پرانا نکال کرلیا پنے لیپالکوں کی جو میں وہ نام کی ی ی ی ی ی ی ر ی اور ان کا حکم کیا گیا۔