فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 144 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 144

۱۴۴ کو بالائے طاق رکھ کر اس عبرت بخش عاقبت اندیش عقل کو کھو بیٹھا جو معاملات بنو قینقاع ور بی نظیریں تجربہ کار ہو چکی تھی اور میں جنگ کے وقت آنحضرت کو ان یہودیوں کی بد عہدی کی بر پہنچی۔آپ نے بہت سے آدمی تحقیق خبر کے لئے روانہ فرمائے اور کہا ان لوگوں کو فہمایش کر و عہد پر قائم رہیں۔مگر یہود نے درشت جواب دیا۔اور کہا رسول اللہ کیا ہیں جو ہم اُن کی اطاعت کریں۔ہمارا اُن کا کوئی عہد نہیں۔ان تمام آدمیوں نے جو یہود کے مقابلے کی خبر لینے گئے تھے۔آ کر عرض کیا ہیو د دشمن کے ساتھ ہو گئے۔قرآن بھی اسکی خبر دیتا ہوں اور احزاب کے قصے میں کہتا ہے۔إذْ جَارُونَهُ مِن فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُووَ إِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَارُو بلعت القلوب الحناجر وتظنون بالله الظُّنُونَا هُنَالِكَ ابتل الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْزِلُوا زِلزالاً شَدِيد - سیپاره ۲۱- رکوع ۱۸ - سوره احزاب - جہاں یہود کی سزا کا قرآن نے تذکرہ کیا ہو۔وہاں صاف و جہ سزا کو بیان فرمایا ہے۔اور اسی صورت میں کہا ہے۔انْزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُ وهُمْ مِنْ أَهْلِ الكَتِبِ مِنْ حِيَا صِهِمْ وَ قدت في قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَ نامِرُونَ فَرِيقًا سیپاره ۲۱ رکوع ۱۹ - سوره احزاب - آپکے ساتھی گھبرا گئے۔ادھر تھوڑے سے معد و دگر وہ پر سارے عرب کی چہ ہائی اُدھر گھر میں یہود کی بد عہدی۔پھر یہود مدینے کی طرق اور راستوں کی کیفیت سے واقف ہے جب آئے وہ لوگ اوپر تمہارے اور نیچے نہاتے سر اور جب کچھ ہوئیں آنکھیں اور پہنچ گئے دل گلوں تک اور تم گمان کرتے تھے اللہ کے ساتھ طرح طرح کے اُس جگہ ایمان والے آزمائے گئے اور ہلائے گئی ملا نا سخت کیا ے اور اتارا اللہ نے اُن لوگوں کو جنہوں نے اہل کتا ہے انگی مرد کی انکے قلعوں سے اور ڈالا ا نکے دلوں میں خوف کو۔ایک گروہ کو تم ہلاک کرتے ہو۔اور ایک گروہ کو تم قید کرتے ہو "