فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 104 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 104

۱۰۴ کرتا ہے۔یا لفظ دیگر قانون قدرت دلار آونیچر پر حملہ کرنے والوں اور احکام اللہ کے عاصیوں کے دفاع میں کیسے کیسے سخت جہاد کرتا ہے اور کرتا جائے گا۔پھر توریت کے نبیوں کے جہادات پر سرسری نظر کر جائیں۔اور پھر ذرا سی نگاہ اس لے لیں نجل معلم کے مخفی انتظام آمیز فقرات پر کریں تاکہ مغرور نصاری پر اس مجبور خاکساری مگر خفیہ غضبناکی کی قلعی کھل جائے۔الہی انتقام گناه عصیان عدول حکمی نقض قانون قدرت حکام دنیوی کی بغاوت۔یہ ایسے خوارض ہیں۔جن کے باعث انسان قابل سزا ہو جاتا ہے۔پیدائش سے باب۔خدا نے آدم کو ایک درخت کا پھل کھانے سے منع کیا۔سانپ نے حوا کو پھر قوانے آدم کو بہکایا۔اسپر خدا نے سانپ کو طعون کیا۔عورت کو دروزہ میں مبتلا کیا۔زمین کو بے قصور مطعون کیا۔آدم کو آرام کی جگہ سے نکالہ یا ، جب نوع کے وقت انسان کی بدی بڑھ گئی۔تو خدا انسان کے پیدا کرنے سے بچتا یا اور نہایت دلگیر ہوا۔پیدائس ، باب ہے۔اور خدا وند نے کہا کہ میں انسان کو جسے میں نے پیدا کیاروئے زمین پر سے مٹاڈا لونگا۔انسان کو اور حیوان کو بھی اور کیڑے مکوڑے اور آسمان کے پرندوں تک کیونکہ میں ان کے بنانے سے بچتا تا ہوں۔پیدایش ، باب ۷۔باب میں لکھا ہو کہ اس نے غضب میں سب کو غرق کر دیا۔پیدائیش ۱۲ باب ۱۳ ابراہیم سے فرمایا جو تجھے برکت دیتے ہیں اُنھیں برکت ڈونگا۔اور جو تجھ پر لعنت کرتے ہیں۔اُن پر ے لعنت کروں گا۔خروج باب کے تا ۱۰ - یعقوب اور ابراہیم کے خدا نے فرعون کا دل خود ہی سخت کیا۔پھر سے جوؤں۔کہو۔سوؤں۔وبا شمالہ باری۔آگ۔ڈی۔اور اقسام اقسام کے عذابوں