فیضان نبوت

by Other Authors

Page 85 of 196

فیضان نبوت — Page 85

۸۵ تکمیل دین کی وجہ سے نبوت کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے ؟ مذہب کی علت غانی انسان کو خدا کا عہد بنانا ہے کیونکہ آیت کریمہ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِس إِلَّا لِيَعْبُدُونَ۔(ذاریات آیت ۵۷) میں اللہ تعالی نے انسان کی پیدائش کا یہی مقصد قرار دیا ہے۔کہ وہ اس کا عہد بنے۔نبی اللہ تعالے کا خیر کامل ہوتا ہے۔اگر اسلام کسی کو عید کامل نہیں بنا سکتا تو وہ دین کامل کہلانے کا حقدار کیسے ہو سکتا ہے ؟ میں کوئی شبہ نہیں کہ ا صل اللہ علیہ وسلم کو الہ تعالے نے ایسی کامل کتاب عطا فرمائی جو نہ صرف عرب بلکہ ساری دنیا کے لئے کافی ہے لیکن کوئی کتاب اس وقت تک مفید اور کار آمد نہیں ہو سکتی جب تک اس کے ساتھ کوئی ایسا وجود نہ ہو جو اس کتاب کی عملی تصویر ہو۔اگر صرف کتاب ہی تبلیغ ہدایت کا فریضہ سر انجام دے سکتی تو آنحضرت کی بعثت کی ضرورت کیا تھی اللہ تعالیٰ آپ کے بغیر بھی کتاب نازل کر سکتا تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ کتاب کو اس وقت تک نہیں بھیجا جب تک معلم کتاب کو دنیا میں نہیں بھیج لیا۔پس تکمیل دین کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہو سکتا کہ آئند