فیضان نبوت

by Other Authors

Page 185 of 196

فیضان نبوت — Page 185

۱۸۵ تأثرات حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے تبلیغی و اصلاحی و اخلاقی و روحانی کارناموں کے بارے میں بعض نامور اہل قلم حضرات کی آراء ذیل میں ملاحظہ فرما ہیے: ا فرقہ اہلحدیث کے مشہور لیڈر مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی لاجواب تصفیف براہین احمدیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے رقمطرانہ ہیں :- را ہماری رائے میں یہ کتاب اس زمانہ میں اور موجودہ حالات کی نظر سے ایسی کتاب ہے جس کی نظیر آجنگ اسلام میں تالیف نہیں ہوئی اور آئندہ کی خبر نہیں لعل الله يحدث بعد ذالك ا مرا اور اس کا مؤلف بھی اسلام کی مالی و جانی و قلمی و لسانی ومالی و قالی نصرت میں ایسا ثابت قدم نکلا ہے جس کی نظیر پہلے مسلمانوں میں بہت ہی کم پائی گئی ہے۔در ساله اشاعة السنه جلد مثلا) - مواطنا نیاز فتحپوری مدیر ماہنامہ نکار تحریر فرماتے ہیں کہ :۔کلام مجید سے ہر زمانہ اور سر قوم میں کسی نہ کسی بادی و