فیضان نبوت — Page 148
مرسا اوپر کی اینٹ کی جگہ چلی جائے گی جس سے آخری نم بن جائیں گے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان حتمیت مشتبہ ہو جائے گی جس سے ظاہر ہے کہ یہ حدیث علیمی علیہ السلام کے دوبارہ آتے ہیں مانع ہے۔پس اس حدیث کی بناء پر اعتراض اٹھانا کہ جب قصر موت کی آخری اینٹ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم ہیں تو بانی سلسلہ احمدیہ کس طرح نبی ہو سکتے ہیں نہایت ہی بود اعتراض ہے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود باجود حس آخری اینٹ ے معنوی طور پر مشابہ ہے وہ ایسی اینٹ ہے جس کے اندر قرآن کریم کے توں پارے اور سب حدیث کی کتابیں اور تمام خلفاء اور میں دین اور اولیاء داخل ہیں۔اور اسی طرح وہ مسیح موعود بھی داخل ہے جس کے متعلق صحیح مسلم میں چار دفعہ نبی اللہ کے الفاظ آئے ہیں اور جس کے متعلق آنحضرت نے امت کو یہ بشارت دی ہے۔وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ يَوْشَكَ اَنْ تَنْزِلَ فيكم ابنِ مَرْيَمَ حَلَمَّا عَدْ لا فيكسر الصليب وَيَقْتُلُ الْخَرِيرَ وَيَضَعُ الْحَرَبَ - (بخاری) یعنی مجھے اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ تم میں ضرور رمسیح ابن مریم نازل ہوگا جو حکم اور عدل بن کر تمہارے اختلافات کا فیصلہ کریگا۔وہ صلیبی مذہب کو پاش پاش کر دے گا اور خنز پر صفت لوگوں کو دلائل کی تلوار سے