فیضان نبوت

by Other Authors

Page 137 of 196

فیضان نبوت — Page 137

قوله آیت کریمہ آیا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا الله واطيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُم النساء آیت 4 سے ظاہر ہے کہ اب اللہ اور اس کے سیول محمد مصطفے کی اطاعت ہی کافی ہے۔اگر جدید رسول آیا تو اقت انتشار کا شکار ہو جائے گی۔اقول یادر ہے کہ یہ آیت بھی امکان نبوت کے منافی نہیں بلکہ اس سے مالان نبوت کی تائید ہوتی ہے۔اطِیعُوا الله اور آطِیعُو الرَّسُول سے اس طرح کہ کسی نبی پر اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے تحت پر ایمان لانا دوسرے لفظوں میں اللہ اور اس کے رسول کی ہی اطاعت ہے اور اُولی الامر کی وسعت میں مسیح موجود بھی اخل ہے اور اس کا مصوم مسیح موعود کی بعثت کے منافی نہیں اور نہ ہی کسی ایسے نبی کی بعثت کے منافی ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کی نیابت میں خدا کے حکم سے آپ کے مقاصد کی تکمیل کے لئے آئے۔علاوہ ازیں یہ امر بھی غور طلب ہے کہ اگر اطیعوا اللهَ وَ اطِيعُوا الرسول کا یہی مطلب تھا کہ آئندہ کوئی مامور نہیں آسکتا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے امت مسلمہ کو یہ ارشاد