فیضان نبوت

by Other Authors

Page 109 of 196

فیضان نبوت — Page 109

1۔9 تنویر رسالت لہ کا ذکر ہے کہ جناب پر خش صاحب ایڈیٹر رسالہ تائید اسلام سے میرا لاہور میں مباحثہ ہوا جو تین دن جاری رہا۔موضوع بحث امکان نبوت تھا۔تیسرے روز جناب شمس الدین گنا شائق مباحثہ کے صدر مقرر ہوئے۔انہوں نے یہ دیکھ کر کہ خیر احمدی مناظر احمدی مناظر کے پیش کردہ دلائل کا جواب دینے سے قاصر ہے مباحثہ کو اسی روز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈیٹر صاحب نے مباحثہ کے دوران جو دلائل انقطاع نبوت کے سلسلہ میں پیش کئے تھے ان کے جوابات درج ذیل ہیں :- انقطاع نبوت دلائل کا جائزہ قوله لا آیت کرنیه ما كانَ مُحَمَّد أنا أحد من بحالكم ولكِن رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِينَ (احزاب آیت ۴۱) میں آنحضرت کو خاتم النبین قرار دیا گیا ہے جس کے معنے یہ ہیں کہ آپ نبیوں کے ختم کرنے والے ہیں۔لہذا آپ کے