درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 79 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 79

اندار دوستو اجا گو کہ آپ پھر زلزلہ آنے کو ہے پھر خُدا قدرت کو اپنی جلد دکھلانے کو ہے وہ جو ماہ فروری میں تم نے دیکھا زلزلہ تم یقیں سمجھو کہ وہ اک زخبر سمجھانے کو ہے آنکھ کے پانی سے یا روا کچھ کرو اس کا علاج آسمان آسے قافلو اب آگ برسانے کو ہے کیوں نہ آئیں زلزلے تقوی کی رہ گم ہو گئی اک مسلمان بھی مسلماں صرف کہلانے کو ہے کس نے مانا مجھے کو ڈر کر کس نے چھوڑا بغض و کیں زندگی اپنی تو اُن سے گالیاں کھانے کو ہے کافیر و دقبال اور فاسق ہمیں سب کہتے ہیں کون ایماں صدق اور اخلاص سے لانے کو ہے 79