درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 75 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 75

نیم دعوت 6 ہے نام اس کا نسیم دعوت ہے آریوں کے لئے یہ رحمت ہے دل بیمار کا یہ درماں ہے طالبوں کا یہ یار تحکوت ہے کفر کے زہر کو یہ ہے تریاق ہر ورق اس کا جام صحت ہے غور کر کے اسے پڑھو پیارو خُدا کے لئے نصیحت خاکساری سے ہم نے لکھا ہے نه تو سختی ، نہ کوئی شدت ہے قوم سے مت ڈرو، خُدا سے ڈرو آخر اس کی طرف ہی رفکت ہے سخت دل کیسے ہو گئے ہیں لوگ سر پہ طاعوں ہے پھر بھی نلفت ہے ایک دُنیا ہے مرچکی اب تیک۔پھر بھی توبہ نہیں یہ حالت ہے ر نسیم دعوت میشائیل هیچ معبود نشانه / روحانی خزائن جلد ما اصلا ) 75