درثمین مع فرہنگ — Page 53
مصدر لقب عزت کا پادے وہ مقرر ہی روز ازل سے ہے خدا نے چار لڑکے اور یہ دختر عطا کی ، پس یہ احسان ہے سراسر یہ کیا احساں ترا ہے بندہ پرور کروں کس منہ سے شکر اسے میرے داور اگر ہر بال ہو جائے سخن ور تو پھر بھی مشکر ہے امکاں سے باہر کریما ! دُور کر۔تو ان سے ہر شر رحیما ! نیک کر۔اور پھر معمة پڑھایا جس نے اُس پر بھی کرم کر جزا دے دین اور دنیا میں بہتر تعلیم اک تو نے بتا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي دیے ہیں تونے مجھ کو چار فرزند اگر چہ مجھ کو بس تجھ سے ہے پیوند بینا اُن کو نیکو کار و خیر دمند کرم سے ران پر که راه بدی بند ہدایت کر انہیں میرے خداوند کہ بے توفیق کام آوے نہ کچھ پیند تو خود کر پرورش اسے میرے آخوند وہ تیرے ہیں ہماری عمر تا چند یہ سب تیرا کرم ہے میرے بادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي کے قاعدہ لیترنا القرآن بچوں کے لیے بیشک مفید چیز ہے اس سے بہتر اور کوئی طریقہ تعلیم خیال میں نہیں پا 53 53