درثمین مع فرہنگ — Page 38
اس بن نہیں گزارا۔غیر اس کے جھوٹ سارا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي یارب ہے تیرا احساں میں تیرے در پہ قرباں تو نے دیا ہے ایکاں تو ہر زماں نگہباں تیرا کرم ہے ہر آں تو ہے تیم د رحماں تُو یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي کیوں کر ہوش کر تیرا۔تیرا ہے جو ہے میرا تو نے ہر اک کرم سے گھر بھر دیا ہے میرا جب تیرا نور آیا جاتا رہا اندھیرا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي تو نے یہ دن دیکھایا محمود پڑھ کے آیا دل دیکھ کر یہ احساں تیری شنائیں گایا صد شکر ہے خُدایا صد شکر ہے خُدایا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي ہوش کر تیرا کیوں کر اُسے میرے بندہ کنور تونے مجھے دئے ہیں یہ تین تیرے چاکر تیرا ہوں میں سراسر - تو میرا رب اکبر یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن يراني ہے آج ختم قرآن نکلے ہیں دل کے ارماں تو نے دکھایا یہ دن میں تیرے منہ کے قرباں 38