درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 198 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 198

الہامی مصرعے ا ہے سر رہ پر تمھارے وہ جو ہے مولیٰ کریم پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی کشتیاں چلتی ہیں تا ہوں کشتیاں - پھر بہار آئی تو آئے شلج کے آنے کے دن ه پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار -4 جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو عشق الہی وسے منہ پر ویاں ایہہ نشانی جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے پر خدا کا رحم ہے کوئی بھی اس سے ڈر نہیں 198