درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 111 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 111

خُدا ظاہر کرے گا اک نشاں پر رعب و پُر ہیبت دلوں میں راس نیشاں سے استقامت آنے والی ہے خُدا کے پاک بندے دوسروں پر ہوتے ہیں غالب میری خاطر خُدا سے یہ علامت آنے والی ہے - 19-4 تتمہ حقیقة الوحی صفحہ ۱۵۷ مطبوعه شاه / روحانی فرائن جلد ۲۲ ص ۵۹۵ ) 111