درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 109 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 109

33 اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے الہی بخش کے کیسے تھے یہ تیر کہ آخر ہو گیا اُن کا وہ پنچھیر اُسی پر اس کی لعنت کی پڑی مار کوئی ہم کو تو سمجھا دے یہ اسرار تکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار ملے تو خاک سے اُس کو ملے یار کوئی اُس پاک سے جو دل لگائے کرے پاک آپ کو تب اس کو پاوے پسند آتی ہے اس کو خاکساری پیدل ہے دو درگاه باری عجب ناداں ہے وہ مغرور و گمراہ کہ اپنے نفس کو چھوڑا ہے بے راہ بدی پر غیر کی ہر دم نفکر ہے مگر اپنی بدی سے بے خبر ہے اتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۱۵ مطبوع / روحانی فرائض جلد ۲۲ ص ۵۵۱) 109