درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page x of 320

درثمین مع فرہنگ — Page x

بعض جگہ نئے لفظ شامل ہو گئے تھے۔زندگی بخش جام احمد ہے کیا ہی پیارا یہ نام احمد ہے واقع البلاء" روحانی خزائن جلد ۸ اصل پر یہ شعر ہی کے بغیر ہے تو بعد میں شامل ہوا ہے۔حضرت اقدس کے کلام میں لفظ پیار اور پیارا ہی پر زور دے کر پڑھا جاتا ہے۔پھر یہ شعر دیکھئے جو قادیان کے آریہ اور ہم ، روحانی خزائن جلد ۲ ص ۶۵ پر اس طرح درج ہے۔کیوں ہو گئے ہیں اس کے شہن یہ سارے گھرہ وہ رہنمائے راز چون و چرا یہی ہے مروج کتابوں میں پہلے مصرع میں لفظ گراہ ہے اور رہنمائے کی جگہ رہا ہے لکھا ہے۔بعض جگہ لفظ تبدیل ہو گئے تھے۔مثلاً ہوئے ہم تیرے اسے قادر توانا ترے در کے ہوئے اور تجھ کو مانا مجموعہ آمین ، صدہا میں شعر کا آخری لفظ مانا ہے جب کہ یہ جانا ، چھپ کر عام رواج پاچکا ہے۔اسی طرح یہ شعر دیکھئے۔یہ تینوں تیرے بندے رکھیو نہ ان کو گندے کر ان سے دُور یا رب دنیا کے سارے پھندے مجموعہ آمین» ص پر درج ذیل شعر میں آخری لفظ بھندے نہیں بلکہ دھندے، ہے۔