دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 189 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 189

۱۸۹ الہامی مصرعے ا ہے سر راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولیٰ کریم - پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی گشتیاں چلتی ہیں تا ہوں گشتیاں - پھر بہار آئی تو آئے صبح کے آنے کے دن پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو - عشق الہی اسے منہ پر ڈلیاں ایہہ نشانی - جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ا۔اخبار بدر ۲۰ را پریل ۱۹۰۵ء اخبار بدر۔ارمنی ۱۹۰۵ء - اخبار بدر۔۱۷ارمی ۱۹۰۶ء ۴۔اخبار بدره ارمئی ۱۹۰۶ء براہین احمدیہ چہار حصص صفحه ۵۲۲ - اخبار بدر ۸ مئی ۱۹۰۳ء ۵- ۷۔اخبار بدر ۸ مئی ۱۹۰۳ء اخبار بدر ۱۶ راپریل ۱۹۰۴ء