دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 188 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 188

۱۸۸۔قادر ہے وہ بارگاہ ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اُس کا بھید نہ پاوے 000 برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے جس کا غلام دیکھو مسیح الزمان ہے 000 ۵ اخبار بدر ۲۲ نومبر ۱۹۰۶ء ۶۔حقیقۃ الوحی۔صفحہ ۲۷۴ حاشیہ۔مطبوعہ ۱۹۰۷ء