دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 343 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 343

۳۴۳ کرده بنیاد خود همه ویران همر لائیک از صدقی شان حیران انہوں نے اپنی ہستی کی بنیاد اکھیڑ دی یہاں تک کہ فرشتے بھی ان کی وفادار می پر حیرانی ہیں چوں دلے ہوئے دل رہے دارد یار ہوں یار خویش بگذارد چونکہ دل کو دل کی طرف راہ ہوتی ہے۔پس یار اپنے یار کو کیونکر چھوڑ لا جرم این چنیں وفاداری جام عربات خود دانران پایے پس ضرور ایسا وفادار اس دوست کے ہاتھ سے عزت کا جام پیا ہے ہمچو دیوانہ یک جہاں خیزد تا بیک لحظه خون او ریزد ایک جہان دیوانوں کی طرح اٹھ کھڑا ہوتا ہے تاکہ وہ اسی دیر میں اس کا کام تمام کردے۔لیکن آن یار خود فرود آید نا عدو را در دست بنماید لیکن وہ یار خود نازل ہوتا ہے۔تا کہ دشمنوں کو دو دو ہاتھ دکھائے همچنین صادقان نشان دارند ندیاں پریشان به پیکاره اند صوفوں کے لیہی نشانات ہوتے ہیں ان کی خاطر فرشتے جنگ کرتے ہیں میں نہاں جنگ گربشر دوید سے ساو مردان راه بگویدے اگر بیشتر اس سختی جنگ کو دیکھتا تو خدا کے راستے پر چلنے والوں کا راستہ اختیار کرلیتا ہر علق سے که خیز و از سرکیں خود کو بد سرش خدائے میں پر دشمن جو عداوت کی راہ سے رہتا ہے رضا کے معنی خود اس کا سر کچل دیتا ہے پول شود بنده یا بر آن جاناں پر کابیش دو ند سلطاناں | جب بندہ اس محبوب کا دوست بن جاتا ہے تو بادشاہ اس کی رکاب کے ساتھ دوڑتے ہیں