دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 306
الها في مصرع آمید آن روزے کہ مستخلاص شود وه مال ریب ہے جب اُسے خلاصی حاصل ہوگی الهامی مصرع ساقیا آمدن عید مبارک بادت اے ساقی عید کا آنا تجھے مبارک ہو الهامی شعر زلزله در گور نظامی نکند وید یه خسرویم شد بلند میری بادشاہی کا دبدبہ بند ہوا۔نظامی کی قبر میں زلزلہ پڑ گیا ہوا۔را خانه بدر ۲۳ جنوری ۱۲۱۹۰۸ الهامي مصرع از خدا یابند مردان خدا خدا کے بند سے خدا سے ہی حاصل کرتے ہیں ربدر ۳۰ اپریل ۳۹۰۷