دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 12

اگر یہ آری به پیش رو فریاد اگر میش کم نہ گرود اسے استاد اگر تو اُس آگ سے التجا کرے تب بھی اے شخص! اس کی گرمی کم نہ ہوگی اپائے اشتہار در میں بند ست اخت در اسلاسل انگندست درختوں کے تنے زمین میں پیوست ہیں۔اُن کے پاؤں میں مضبوط زنجیریں ڈال دی ہیں این همه بندگان آن یکذات | ابر وجودش دلایل و آیات کے سب چیزیں اسی ہستی سے وابستہ ہیں اور اس کے وجود پر دلائل اور نشان ہیں اسے خداوند خلق و عالمیاں | | خلق و عالم نه قدرت حیران اہے جھانوں اور مخلوقات کے آقا ! دنیا اور مخلوق تیری قدرت سے حیران - چه مصیب ست شان و شوکت تو چه عجیب ست کار و صنعت تو تیری شان و شوکت کس قدر با عظمت ہے تیری صنعت اور تیرا کام کتنا عجیب ہے۔اله را با تو نسبت از آغاز اتے دراں کس شریک نے ابناز شروع ہی سے محمد کا تیرے ساتھ تعلق ہے اور اس معاملہ میں نہ کوئی تیرا شریک ہے یہ ہمسر تر وحیدی و بے نظیر و قدیم استرہ نہ ہر تیم وسیم اور اکیلا ہے مثل اور اولی ہے اور ہر سا ہر ساتھی اور شریک سے پاک بس | کسی نظیر تو نیست در دو جہاں پیر دو عالم توئی خدائے لگاں دونوں جہان میں تیرا کوئی نظیر نہیں۔دونوں عالم میں تو اکیلا ہی خدا ہے ہو ند و تو غالب ست پہ ہم چیز ہمہ چیزے یہ جنب ہونے ، تیری طاقت غالب ہے اور ہر چیز