دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 76 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 76

76 (۵) الحمد لله فرش سے عرش پہ پہنچی ہیں صدائیں میری میرے اللہ نے سن لی ہیں دعائیں میری (1) [۱۹۲۴ء کو خواب میں شعر آیا ] مایوس و غم زدہ کوئی اس کے سوا نہیں قبضے میں جس کے قبضہ سیف خدا نہیں سیف خدا والا مصرع تو پورا یا درہا اوپر کے مصرع کا مفہوم بھی یہی تھا۔اسی وقت اس کو لکھ بھی لیا تھا۔ٹھیک کر کے بڑے ماموں جان مرحوم نے سیف خدا نہ ہو لکھا ہے مگر اصل اسی طرح تھا جس طرح میں نے لکھا ہے۔(مبارکہ)] در عدن