دُرِّ عَدَن — Page 92
در عدن خلیفہ مسیح الثالث رحمہ اللہ تعالٰی کل عزیزی مبشر احمد محمودہ منور کے بڑے لڑکے نے ایک تصویر عزیزی ناصر احمد خلیفہ اسیح الثالث کی اس گزشتہ جلسہ سالانہ کی بھیجی۔اس کو دیکھا۔لیٹے لیٹے ، اسی وقت یہ تین شعر زبان پر آگئے اور سوچا کہ یہ اس کے نیچے لکھے جاتے تو اچھا تھا۔الفضل کے لئے ارسال ہیں۔مبارکہ۔خدا کا فضل ہے اس کی عطا ہے محمد کے وسیلے سے ملا ہے وو مبارک تھا یہ اُم المومنیں کا ہوا مقبول رب العالمیں کا احمد و تنویر محمود موعود ابن موعود ابن موعود 92 (مصباح مئی (۱۹۶۶ء)