درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 67 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 67

46 مرا کار نیست ، با آن دستا نے : ندارد کس خبر زاں کا روبارے بنالم به درسش، زان سان که ناکہ بوقت وضع حملے ، باردار سے مرا با عشق او ، وقتے ست معمور : چه خوش وقت، چه فرم روز گار ہے ثنا ہا گوئیمت، اسے گلشن یار ! به که فارغ کردی از باغ و بہارے در ثمین ۲۴۳۰۲۲۲۰) عرض کہاں تک اس در ثمین سے عشق الہی کے بیان کے پھولوں کے ہار پیش کئے جائیں جو حضرت اقدس نے موتیوں اور جواہرات جیسے اشعار سے پروئے ہیں اور وہ سب اپنی خوبصورتی اور دلکشی میں بھی اتنے لاثانی ہیں کہ انتخاب کرنے والا حیران رہ جاتا ہے کہ کس کو لے اور کس کو چھوڑے : ا ترجمہ : اس دلربا سے میرا معاملہ ایسا ہے کہ کسی کو اس کاروبار سے واقفیت پیدا کرنا ممکن نہیں۔میں اس کے در پر اس طرح روتا ہوں، جس طرح بچہ جننے کے وقت کوئی حاملہ عورت روتی ہے، میرا وقت اسی کے عشق سے پر ہے ، کیا اچھا وقت ہے، کیسی شادمانی کا زمانہ ہے۔اسے باغ و بہار محبوب میں تیری ہی شاکر تا رہتاہوں کیونکہ تو نے مجھے ہر دوسرے باغ و بہار سے بے نیانہ کر دیا ہے :