درثمین فارسی کے محاسن — Page 220
۳۳۰ با خبر را دل تپد بر بے خبر : رحم بر کو رسے کنند اہل بصر ہمچنین قانون قدرت اوفتاد : مرضعیفان را قوی آرد ببار دور ثمین ۲۵) ترک خوبی میکنند خوب تر عشق مرا درمان بود عشق اگر شیر باشیر سے نماید زورتن : مے تو اں آہن بہ آہن کو مستن حسن را با عاشقان باشد سرے : بے نظر ور کے بود خوش منظرے ور ثمین مها) ور ثمین ملت) هر که او غافل بود از یاد دوست چاره ساز غلتش پیغام اوست در ثمین ) برد باری سے گند زور آورے : جاہلے فہمد کہ ہستم بر تر ہے د در ثمین ۲۳) ے ترجمہ : نادان کے لئے دانا آدمی کا دل تڑپتا ہے۔اور آنکھوں والے اندھے پر ضرور رحم کرتے ہیں۔قانون الہی اسی طرح واقع ہوا ہے کہ طاقت ور کمزوروں کا خیال رکھتے ہیں کسی حسین سے اس زیادہ حسین ہی قطع تعلق کراسکتا ہے۔گویا عشق کا علاج کسی دوسری (اچھی چیز کا عشق ہے۔شیر کے ساتھ کوئی (دوسرا) شیر ہی زور آزمائی کر سکتا ہے ، لوہے کو لوہے سے ہی کوٹا جاسکتا ہے حسینوں کو اپنے عاشقوں کا ضرور خیال ہوتا ہے ، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی خوش شکل تو ہو لیکن کوئی اس کا قدردان نہ ہو ، ہر شخص جو اپنے محبوب کی یاد سے غافل ہو، تو دوست کی طرف سے پیغام ہی اس کی غفلت کا علاج ہے۔ے ترجمہ : ایک طاقتور شخص تو بردباری کا مظاہرہ کرتا ہے ، لیکن نادان سمجھتا ہے کہ میں اس سے بہتر ہوں۔