درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 124 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 124

۱۳۴ فرقت او گر اتفاق افتد به در تن و جان تو فراق افتد دلت از هجر او کباب شود و چشمت از رفتنش پر آب شود د در ثمین صله (۱۰۲) تا نباشد عشق و سوداؤ جنون : جلوہ نہ نماید نگاہ بے چگوں کی دور ثمین ۲۳۵) اطاعت رسول خدائے کہ جان بر ره او دا به نیابی رہش جز ہے ممے :: دور ثمین مث ) سیدشان آنکه نامش مصطفی است رهبر سر زمره صدق و صفا است سے درخشند روئے حق در روئے او بے ہوئے حق آید ز بام و کوئے اُو ہر کمال رہبری بروئے تمام پاک روئے و پاک رویاں را امام : اسے خدا اسے چارہ آزارِ ما : کن شفاعت ہائے او در کار ما ہائے او ما E لے ترجمہ : اگر وہ اتفاق سے کبھی جدا ہو جائے تو تیرے بدن سے جان نکلنے لگتی ہے۔اس کی جدائی میں تیرا دل کباب ہو جاتا ہے ، اس کے جانے سے تیری آنکھیں پھر آب ہو جاتی ہیں۔سے ترجمہ : جب تک عشق ، سودا اور جنون نہ ہو، وہ بے مثال محبوب اپنا جلوہ نہیں دکھاتا۔کے ترجمہ : وہ خدا جس کی راہ میں ہماری جان قربان ہے ، تجھے اسکی راہ مصطفے کی پیروی کے بغیر نہیں مل سکتی۔سے ترجمہ : وہ ان دفانی فی الله ) لوگوں کا سردار جس کا نام مصطفے ہے تمام اہل سدق و صفا کا رہنما ہی ہے ، اسکی چہر میں خدا کاچہرہ چمکتا ہے۔اس کے در دربار سے ندا کی خوشبو آتی ہے۔رہبری کے تمام کماتا اس پر ختم ہیں وہ خود بھی مقدس ہے اور تمام مقدموں کا امام ہے۔اسے خدا اسے ہمارے دکھوں کی دکا ، ہما ر مال میں اس کی شفاعت ہمیں نصیب کہ۔