درثمین فارسی کے محاسن — Page xiv
نیز اس موقعہ پر مکرم محمد یعقوب امجد صاحب ایم۔اے ایم اوایل (فارسی) سابق استاد جامعہ احمد یہ ربوہ بھی شکریہ کے مستحق ہیں جنہوں نے میری درخواست پر کتاب کی نظر ثانی کا کام سرانجام دیا اور اسکی اشاعت میں مفید مشورے دئے۔والسلام خاکسار رشید احمد چوہدری پر لیس سکرٹری جماعت احمد یہ عالمگیر (X)