دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 7
اشرف سواد اعظم اہل سنت کے نزدیک یہ کلیہ خبیثہ ہے جس نے صاف فیصلہ کردیا که دیو بندی واقعی مولوی علی صاحب کو رسول اللہ سمجھتے ہیں۔اور خاتم النبین حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لا الہ الا اللہ اشرف علی رسول اللہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اور یہ راز بھی فاش ہو گیا۔کہ دیوبندی حضرت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا نبی نہیں مانتے بلکہ ان کا رسول مولوی اشرف علی تھانوی ہے۔اور وہ اسی کو رسول اللہ سمجھتے ہیں۔اور تھانوی کی۔۔جھوٹی رسالت پر دیو بندیوں کا مکمل ایمان ہے۔الزام نمبر ۲ رسول دیوبندی مذہب صفحه ۳۸۶، ۳۸۷ از مولانا غلام مہر علی صاحب گرگردونی کتب خانه مهریه بیا د لنگر پاکستان ) احمدیوں کے نزدیک بانی سلسلہ احمدیہ ظلی و بروزی نبی ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اصل محمد ہیں ؛ جواب :